ترازوئے عدل
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - وہ ترازو جس کے دونوں پلے برابر ہوں، انصاف کرنے کا اختیار۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - وہ ترازو جس کے دونوں پلے برابر ہوں، انصاف کرنے کا اختیار۔